اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

پاکستان کی اہم غیر نیٹو اتحادی حیثیت ختم کرنے کا بل امریکی کانگریس  میں پیش،پاس ہونے کا امکان کتنا ہے؟قانونی ماہرین نے بتا دیا

datetime 5  جنوری‬‮  2021 |

واشنگٹن(این این آئی)پاکستان کی اہم غیر نیٹو اتحادی ملک کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا بل امریکی کانگریس میں پیش کردیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پاکستان کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا بل ری پبلکن

رکن اینڈی بگس نیامریکی کانگریس  میں پیش کیا۔ادھر ماہرین کا کہنا تھا کہ مسودے کے قانون بننے کا امکان کم ہے۔ امریکا نے افغان جنگ میں تعاون کے دنوں میں پاکستان کو یہ اہم غیر نیٹو اتحادی کی خصوصی حیثیت دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…