منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی سفارتخانہ بند کردیا گیا

datetime 4  جنوری‬‮  2021 |

واشنگٹن (این این آئی) کورونا کیسز کا ممکنہ پھیلائواور خطرات ،واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی سفارتخانہ بند کردیا گیا ۔ ترجمان پاکستانی سفارتخانے کے مطابق پاکستانی سفارتخانہ آئندہ تین روز تک بندرہے گا، سفارتخانہ 4 سے 6 جنوری تک بند رہے گا۔ ترجمان پاکستانی

سفارتخانہ کے مطابق سفارتخانہ کو جراثیم کش سپرے کرنے کے بعد کھول دیا جائے گا، تین روز تک قونصلر سروسز بھی بند رہیں گی، سفارتخانہ کے تمام عملے کا کورونا ٹیسٹ بھی کروایا جائیگا۔ ترجمان کے مطابق ویزہ یا پاسپورٹ کیلئے آن لائن سروس کھلی رہے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…