جمعہ‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2026 

بغاوت کیس ترکی میں سابق فوجی جرنیلوں کو سخت سزائیں سنا دی گئیں

datetime 31  دسمبر‬‮  2020 |

انقرہ (این این آئی )ترکی کی ایک عدالت نے بدھ 30 دسمبر کو سن 2016 میں بغاوت کی ناکام کوشش میں مبینہ کردار ادا کرنے والے بعض سابق فوجی جرنیلوں سمیت درجنوں افراد کو عمر قید کی سزائیں سنا دیں۔ ترک میڈیاکے مطابق اس معاملے کا تعلق انقرہ میں بری فوج کے ہیڈ کوارٹر میں ہونے والے واقعات سے تھا، جس کی سماعت 2017

میں شروع ہوئی تھی۔ اس میں 132 ملزمان پر فرد جرم عائد کی گئی تھی۔ ان میں سے 92 افراد کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ ان میں کئی سابقہ بہت سینیئر فوجی افسران بھی شامل ہیں۔ ان میں سے 12 فوجیوں کی عمر قید کی سزا میں غیر معمولی سختی کر دی گئی ہے، جس کے تنیجے میں انہیں پیرول پر رہا نہیں کیا جا سکے گا۔



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…