ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

کراچی میں سردی کی لہر مزید کب تک  ہفتے تک برقرار رہ سکتی ہے، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی 

datetime 31  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ کراچی میں سردی کی موجودہ لہر مزید ایک ہفتے تک برقرار رہ سکتی ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں سردی کی موجودہ لہر مزید ایک ہفتے تک برقرار رہ سکتی ہے، اس سے قبل سردی کی لہر جمعے تک ختم ہونے کی توقع تھی۔

ترجمان محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اگلے چند روز تک کراچی میں بلوچستان کی شمالی اور شمال مشرقی ہوائیں چل سکتی ہیں، ہواں کی رفتار چند روز کے دوران متوازن اور معمول سے تیز ریکارڈ ہوسکتی ہیں جب کہ مغربی اثرات کے دوران سمندر کی جنوب مغربی ہوائیں مکمل طور پر بند رہیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…