جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

ایران میں برفانی طوفان کم از کم 10 افراد ہلاک، کئی لاپتہ

datetime 27  دسمبر‬‮  2020 |

تہران (این این آئی)ایرانی دارالحکومت تہران کے شمالی پہاڑی علاقے میں برفانی تودے گرنے کے سبب کم از کم 10 افراد ہلاک ہو گئے ۔ برفانی طوفان کی زد میں چار مختلف علاقے آئے ہیں اور امدادی ٹیمیں متعدد لاپتہ افراد کی تلاش میں مصروف ہیں،

ایرانی سرکاری ٹیلی وژن کے مطابق برفانی طوفان کی زد میں چار مختلف علاقے آئے ہیں اور امدادی ٹیمیں متعدد لاپتہ افراد کی تلاش میں مصروف ہیں۔ البروز پہاڑی سلسلے میں یہ برفانی تودے گرنے کا یہ واقعہ جمعہ کے دن شدید برفباری اور تیز ہوائوں کے بعد پیش آیا۔ اس علاقے میں برفانی تودے گرنے کے واقعات شاذ ونادر ہی پیش آتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…