جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

انا للہ و انا الیہ راجعون سعودی شاہی خاندان سوگ میں ڈوب گیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2020 |

ریاض (این این آئی )سعودی شہزادے متعب بن عبداللہ بن سعود بن عبدالعزیز آل سعود کی والدہ انتقال کرگئیں۔سعودی میڈیا رپورٹ کے مطابق شہزادہ متعب بن عبداللہ کی والدہ کی نمازِ جنازہ ریاض میں ادا کی گئی جبکہ تدفین مقامی قبرستان میں ہوئی۔ایوان شاہی کی جانب سے شہزادہ متعب بن عبداللہ کی والدہ کے

انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انکے بلندی درجات کی دعا کی گئی۔سعودی عرب کے رائل کورٹ نے بھی شہزادی کے انتقال کی تصدیق کی اور مرحومہ کی مغفرت و بلند درجات کے لیے دعا بھی کی۔سعودی فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز نے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…