اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

آذربائیجان کی فتح میں اس اسلامی ملک نے اہم کردار ادا کیا، یورپی یونین کا اعتراف

datetime 20  دسمبر‬‮  2020 |

برسلز (این این آئی) یورپی یونین کی وزارت خارجہ نے اعتراف کیا ہے کہ ترکی نے آزربائیجان کی فتح اور ناگورونو کارا باغ میں اہم کردار ادا کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کے وزیر خارجہ جوزف بورل کا کہنا تھا کہ

یورپین یونین اور ترکی کے تعلقات میں توازن بہت ضروری ہے۔انھوں نے یہ بھی کہا کہ ترکی ایک علاقائی طاقت ہے شام لیبیا اور عراق کے حل ترکی کے پاس ہیں۔وزیر خارجہ جوزف بورل کا کہنا تھا کہ ترکی اور یورپین یونین بہت سارے مسائل کے حل پر متفق نہیں۔انھوں نے یہ بھی کہا کہ ترکی نے آزربائیجان کی فتح اور ناگورونو کارا باغ میں اہم کردار ادا کیا ہے۔جوزف بورل کا کہنا تھا کہ ترکی یورپین یونین کا خارجی ہمسایہ ہے اور اسکا اہم کردار ہے۔یورپی یونین کے وزیر خارجہ نے کہا کہ یورپین یونین سے ترکی کے بہتر تعلقات کے بغیر خطے میں استحکام نہیں آسکتا۔انھوں نے یہ بھی کہا کہ یورپین یونین 2021 میں ترکی سے انگیجمنٹ پالیسی برقرار رکھے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…