ڈسکہ(این این آئی) سابق صدر مملکت ممنون حسین 23دسمبرکو 80 برس کے ہو جائیںگے سابق صدرمملکت ممنون حسین 23دسمبر 1940کو انڈیا کے شہر آگرہ میں پیدا ہوئے لیکن وہ ہمیشہ کی طرح اس سال بھی سالگرہ نہیں منائیںگے زرائع کے مطابق سابق صدرمملکت کے خاندان میں سالگرہ منانے کی روایت نہیںحتی کہ بچوں کی سالگرہ بھی نہیں منائی جاتی۔