منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

متحدہ عرب امارات میں مقیم ہر شہری آج جمعہ کے روز یہ کام ضرور کرے، شاہی فرمان جاری

datetime 17  دسمبر‬‮  2020 |

ابوظہبی (این این آئی )متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید آل نہیان نے نماز استسقا کی ہدایت کردی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ابوظبی سے سرکاری میڈیا کے مطابق صدارتی فرمان میں کہا گیا کہ باران رحمت کے حصول کے لیے

ملک بھر میں نماز استسقا کا اہتمام کیا جائے۔ نماز استسقا کا اہتمام جمعہ 18 دسمبر کو تمام اماراتی ریاستوں میں کیا جائے۔ صدارتی فرمان میں مزید کہا گیا کہ نماز استسقا میدانوں اور مساجد میں دس منٹ کے دورانیے میں ادا کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…