بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

انڈونیشیا کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے متعلق افواہوں پر ردعمل آگیا، سچائی بیان کردی

datetime 17  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جکارتا (این این آئی )انڈونیشیا کی وزارت خارجہ نے بعض ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں کہا گیا ہے کہ انڈونیشیا کی حکومت اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے پرغور کر رہی ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق انڈونیشیا کی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ بعض ذرائع ابلاغ میں یہ افواہیں شائع ہوئی ہیں کہ انڈونشیا کی حکومت اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔بیان میں کہا گیا کہ انڈونیشیا کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پرلانے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔انڈونیشیا کے مقامی ذرائع ابلاغ نے وزارت خارجہ کے ترجمان تیوکو فائزشاہ کے حوالے سے بتایا کہ وزارت خارجہ کے اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کے روابط نہیںہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ انڈونیشیا کی حکومت اور وزارت خارجہ فلسطینیوں کی معاونت اور حمایت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ فلسطینی قوم کی معاونت ہمارے دستور کا حصہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…