جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

اہم ملک کے وزیراعظم کرونا سے ہلاک ‎

datetime 15  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) سوازی لینڈ کے وزیراعظم کرونا وائرس سے ہلاک ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقا کے ملک سوازی لینڈ کے وزیراعظم امبروز ڈلامینی کرونا سے ہلاک ہونیوالے کسی بھی ملک کے پہلے چیف ایگزیکٹو ہیں ۔ 52 سالہ ڈلامینی 2018 سے ملک کے

وزیراعظم تھے۔سوازی لینڈ کے وزیر اعظم نے نومبر میں اعلان کیا تھا کہ ان کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور وہ ہمسایہ ملک جنوبی افریقہ کے ایک اسپتال میں اپنا علاج کروا رہے ہیں۔ان کی موت کا اعلان سوازی لینڈ کی حکومت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…