اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

اداکارہ سنی لیون پہلی مرتبہ اکشے کےساتھ مختصر کردار ادا کریگی

datetime 8  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ میں بولڈ مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے مشہور اداکارہ سنی لیون اکشے کمار کی نئی آنے والی فلم ”سنگھ از بلنگ“میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون کا انڈسٹری کے کسی بھی بڑے اداکار کے ساتھ فلم میں کام کرنے کاخواب شرمندہ تعبیر ہونے والا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون پہلی بار انڈسٹری کے بڑے اداکار اکشے کمار کے ساتھ نئی آنے والی فلم ” سنگ از بلنگ “ میں مختصر کردار اداکریں گے جب کہ فلم میں مرکزی کردار اداکارہ ایمی جیکسن اداکررہی ہیں۔ بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے بھی فلم میں کاسٹ ہونے پر اپنے ٹوئٹرپیغام میں خوشی کا اظہار کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…