اتوار‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ کا لاہور جلسہ ، مریم نوازکی تقریر کے دوران نواز شریف کا لاہوریوں کیلئے کیا پیغام آگیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز شریف نے لاہور جلسے سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ جب سے عمران خان کی حکومت آئی ہے پاکستان کی ترقی کورنٹین ہو گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق مریم نواز کا کہنا تھا کہ بندہ تابعدار پر آپ لوگ اتنا چیخے ہو،

اس کا مطلب آپ کو سب سمجھ آتی ہے، اب تابعدار خان این آر او مانگ رہا ہے تو نواز شریف قوم کی روٹی چوری کرنے والے کو این آر او نہیں دے گا۔انہوں نے کہا کہ اب نواز شریف ووٹ چوری کرکے جعلی حکومت بنانے والے کو این آر او نہیں دے گا۔مریم نواز کی تقریر جاری تھے انہیں ایک پرچی دی گئی جس پر نواز شریف کا پیغام لکھا گیا تھا ، نواز شریف کی صاحبزادی نے کہا لاہوریوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے نواز شریف کا پیغام آیا ہے کہ انہیں لارہوریوں نہ کہا بلکہ زندہ دلان لاہور کہو ۔ ان کا کہنا تھا کہ لاہوریوں نےآج مجھےخوش کردیا،آپ کےجذبےکوسلام، یہ کون کہتاتھاکہ مینارپاکستان کوبھرکےدکھائیں،آج دیکھ لیں،مینارپاکستان کےساتھ آس پاس کی سڑکیں بھی بھرچکی ہیں۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…