جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

صحرائی ٹڈیاں مکہ مکرمہ بھی پہنچ گئیں حر م کلاک ٹاورٹڈیوں میں چھپ گیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2020 |

مکہ مکرمہ(این این آئی)صحرائی ٹڈیاں مکہ مکرمہ بھی پہنچ گئیں، جس کے باعث حرم کلاک ٹاور ٹڈیوں میں چھپ گیا۔سعودی محکمہ ماحولیات نے بروقت کارروائی کرکے ٹڈیوں کو فوری تلف کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صحرائی ٹڈیاں مکہ مکرمہ بھی پہنچ گئیں، جس کے باعث حرم کلاک ٹاور ٹڈیوں میں چھپ گیا

۔سعودی محکمہ ماحولیات نے بروقت کارروائی کرکے ٹڈیوں کو فوری تلف کردیاتاہم ٹڈیوں نے سعودی عرب کے مختلف شہروں پر حملہ کیا ہے، جن کو تلف کرنے کے لیے آپریشن جاری ہے۔صحرائی ٹڈیاں قریبی ممالک سے سعودی عرب میں آئی ہیں۔ ان سے نمٹنے کے لئے حکام نے فضائی چھڑکاو میں اضافہ کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…