جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستانیوں سمیت تمام غیر ملکیوں کیلئے قانون تبدیل کویتی حکومت نے اقامہ ہولڈرز کی مدت گھٹا دی

datetime 12  دسمبر‬‮  2020 |

کویت سٹی(این این آئی)کویتی اقامہ ہولڈرز کے لیے حکومت نے 2سالہ مدت کا قانون تبدیل کرتے ہوئے اقامے کی میعاد 1سال کر دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق کویت میں تارکین وطن کارکنوں اور غیرملکیوں کے لیے قوانین میں مسلسل تبدیلی کا عمل جاری ہے اور وقفے وقفے سے اقامہ

، ویزے اور رہائشی اجازت ناموں سمیت مختلف زمروں میں تبدیلیاں دیکھنے کو ملتی ہیں۔حال ہی میں کویتی حکومت نے اقامہ ہولڈرز کی دو سالہ مدت کم کر کے ایک سال کر دی ہے ۔ کویتی وزارت داخلہ نے غیرملکیوں کو دو سال یا اس سے زیادہ مدت کے لیے رہائش دینے سے روک دیا ہے ۔پاکستانی بھی اس زمرے میں شامل کیے گئے ہیں۔اس فیصلے کا اطلاق کویتی شہریوں کی غیرکویتی بیویوں، کویتی خواتین کے غیرکویتی بچوں، غیرکویتی ماں اور غیرکویتی بیوی اور بچوں پر بھی ہوگا۔فیصلے کا اطلاق ہر غیرملکی اور تارکین وطن پر ہوگا البتہ نجی شعبے سے وابستہ ہ وہ ملازمین جوکویت کے اندر ہیں اور دو سال یا اس سے زیادہ عرصے کے لیے ورک پرمٹ رکھتے ہیں انہیں استثنیٰ حاصل ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…