جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

“مضحکہ خیزانجام ، استعفوں کا بلبلہ پھوٹ گیا کامران خان کاحیران کن انکشاف

datetime 10  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ نے وزیراعظم عمران خان کو جنوری میں گھر بھیجنے کادعویٰ کیا ۔ سینئر صحافی کے مطابق تحریک کا مضحکہ خیزانجام ہوچکا استعفوں کا بلبلہ فوری پھوٹ گیا ہے۔

کامران خان نے اپنے ولاگ میں کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے استعفوں کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا ا سطرح تو کسی صورت سینٹ الیکشن نہیں روکے جا سکتے ۔ پاکستان پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول نے مریم نواز سے کہا ہ کہ اس تجویز سے ہمیں دور رکھیں ، پیپلز پارٹی کبھی بھی سندھ حکومت سے استعفے دے کر اپنی حکومت کو ختم نہیں کرے گا ۔ سینئر تجزیہ کار نے پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ میں شامل اپوزیشن جماعتوں کو مشورہ دیا ہے کہ 2023سے قبل تو عمران خان کوہرانا مشکل ہے اس کیلئے انہیں اگلے عام انتخابات کا انتظار کرنا پڑے گا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…