پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

روس اور برطانیہ جنگ کے دہانے پر پہنچ گئے انٹرنیشنل پانی میں جنگی بحری بیڑے میزائل سمیت پہنچا دئیے گئے

datetime 9  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو( آن لائن ) روس اور برطانیہ  جنگ کے دہانے پر پہنچ گئے ، انٹرنیشنل  پانی میں  جنگی بحری بیڑے میزائل سمیت پہنچا دیئے گئے ، گزشتہ دنوں جب نیٹو اجلاس میں نیٹو چیف نے روس سے متعلق برملا اظہار کرتے ہوئے سبھی ممبران سے کہا کہ اس وقت جنگ کے حوالے سے سب سے مشکل اور خوفناک دشمن جو بڑی تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے وہ روس ہے تب سے روس نے

ممکنہ جنگ کے حوالے سے اپنی سمندری حدود میں جو کہ انٹرنیشنل پانی تصور کیا جاتا ہے وہاں جنگی بیڑے اور سازو سامان پہنچانا شروع کر دیا ہے۔اس سلسلے میں روس نے محض بحری بیڑے ہی نہیں تعینات کیے بلکہ میزالانچر اور نیوکلیوئر ہتھیار بھی سمندری حدود میں پہنچا دیے ہیں۔جنہیں دیکھتے ہوئے برطانیہ نے بھی اپنا بحری بیڑہ متنازع عالمی سمندری حدود میں بھیج دیا ہوا ہے۔اب اس ساری صورت حال کو امریکہ بڑے قریب سے دیکھ رہا ہے اور اس نے بھے اپنے آخری جزیرے سے جنگی بیڑے روانہ کر دیے ہوئے ہیں۔اس ممکنہ جنگ کے حوالے سے اس وقت تک برطانیہ اور روس کے درمیان کسی قسم کا کوئی ڈائیلاگ نہیں ہوااور چپکے سے اپنی فوجیں آگے بڑھ رہی ہیں اور ہر دوسرا ملک سمندر میں اپنی موجودگی لازمی بنانے پر فوکس کیے ہوئے ہے۔پچھلے دنوں جب روس نے اپنے خطرناک میزائل اور ٹی 14ماڈرن ٹینک جن کی سپیڈ بہت زیادہ ہے کا کامیاب تجربہ کا تب سے نیٹو کو تشویش لاحق ہو چکی ہوئی ہیے اور نیٹو کے اتحادی اور خاص طور پر ممبر ممالک روس کے نیوکلیئر ہتھیاروں کی رفتار کو روکنا چاہتے اور اس کا راستہ بند کرنا چاہتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



غزوہ ہند


بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…