اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

سعودی حکومت کا بڑی تعداد میں پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا حکم

datetime 7  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی)سعودی عرب نے 1500پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کے احکامات جاری کردئیے۔وفاقی کابینہ نے ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانیوں کا نوٹس ایوی ایشن ڈویژن کو ہدایت جاری کر دی گئی ۔ پیر کو وزیراعظم نے ڈی پورٹ ہونیوالے پاکستانیوں کو

وطن واپس لانے کی ہدایت جاری کردی،فلائٹس کی عدم دستبابی کی وجہ سے 1500پاکستانیوں کو وطن واپس نہیں لایا جاسکا،وزیراعظم نے ڈی پورٹ ہونیوالے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کی ہدایت جاری کردی،وزیراعظم کی ایوی ایشن ڈویژن کو وزارت خارجہ اور سمندپارپاکستانیز کی ذریعے پلان تیار کرنے کی ہدایت کی ۔ معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہاکہ غیرقانونی طورمقیم پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا گیاہے،1500پاکستانی سعودی عرب میں ڈیپورٹیشن سنٹر میں موجود ہیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…