اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

امیر افراد پر کورونا ٹیکس عائد کر دیا گیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2020 |

بیونس آئرس (این این آئی)کورونا وائرس کی بے قابو صورتِ حال کے باعث جنوبی امریکا کے ملک ارجنٹینا میں کووڈ 19 کی وباء سے نمٹنے کے لیے 12 ہزار امیر افراد پر ٹیکس لگا دیا گیا ہے۔ارجنٹینا میں کورونا وائرس کے حوالے سے لگایا گیا یہ ملینیئرز ٹیکس طبی ساز و سامان

اور امدادی سرگرمیوں پر خرچ کیا جائے گا۔12 ہزار افراد پر ملینیئرز ٹیکس کے نفاذ کو ارجنٹینا کی سینیٹ نے منظور کیا ہے۔ارجنٹینا میں کورونا وائرس 39 ہزار 632 زندگیاں نگِل چکا ہے، جبکہ اب تک اس کے 14 لاکھ 59 ہزار 832 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…