منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

افسر کو بوسہ دینے کا واقعہ،کورونا مریض کیخلاف سخت کارروائی کیلئے کے ایم سی آفیسرز میدان میں آ گئے‎

datetime 5  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) کے ایم سی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے عہدیداروں اور مجلس عاملہ کے اراکین نے سینئر ڈائریکٹر ایچ آر ایم اور ایسوسی ایشن کے صدر جمیل فاروقی پر کورونا وائرس میں ملوث اسسٹنٹ ڈائریکٹر شہزاد انور کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے

اور کہا ہے کہ اس قسم کے واقعات سے غلط روایات جنم لیں گی اور کے ایم سی کی بدنامی کا سبب بنے گی، انہوں نے کورونا وائرس میں مبتلا میں اس طرح دفتر میں آکر دوسرے افسران کو اس میں مبتلا کرنے کی کوشش نہ صرف غیر اخلاقی بلکہ غیر قانونی حرکت ہے جس کا سد باب اور اس کے ذمہ دار افراد کو قرار وقعی سزا دینا ضروری ہے، عہدیداروں اور مجلس عاملہ کے اراکین نے کمشنر و ایڈمنسٹریٹر کراچی اور میٹروپولیٹن کمشنر سے درخواست کی ہے کہ وہ اس کا فوری نوٹس لیتے ہوئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے خلاف سخت سے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے، ایسوسی ایشن کا ایک ہنگامی اجلاس ہفتہ کے روز شام پانچ بجے کے ایم سی آفیسرز کلب میں منعقد ہوگا جس میں اس واقعہ کے محرکات پر غور کرنے کے علاوہ آئندہ کے لائحہ عمل کا فیصلہ کیا جائے گا۔ ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…