جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

سی پیک کو سبوتاژ کرنے کی تمام کوششیں و حربے ناکام ہوں گے،چین پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، بھارت کو دو ٹوک پیغام

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (آن لائن ) چین نے کہا ہے کہ سی پیک کو سبوتاژ کرنے کی تمام کوششیں اور حربے ناکام ہوں گے،دہشتگردی کیخلاف بین الاقوامی جنگ میں پاکستان کی مثبت کاوشوں کو سراہتے ہیں، دہشتگردوں کی کمر توڑنے کے لئے چین

پاکستان کے ساتھ ہے۔ترجمان چینی دفتر خارجہ لی جیان ژائو کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چین دہشتگردوں کیخلاف کریک ڈاؤن میں پاکستان کیساتھ کھڑا ہے۔سی پیک کو سبوتاژ کرنے کی تمام کوششیں، حربے ناکام ہوں گے۔چین انسداد دہشتگردی کیلئے پاکستان کی جدوجہد کا معترف ہے ۔چینی دفتر خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کیا انہوں نے کہا دہشتگردوں کی کمر توڑنے کے لئے چین پاکستان کے ساتھ ہے ۔سی پیک کو ناکام بنانے کی کوششیں کرنیوالوں کو مایوسی ہو گی۔ڈی جی آئی ایس پی آر سی پیک کو ناکام کرنے کی بھارتی کوششوں کے ثبوت بھی دے چکے ہیں۔پاکستانی ڈوزئیر میں سی پیک کیخلاف بھارتی سازشوں اور ریاستی دہشتگردی کے تمام ثبوت موجود ہیں۔ڈی جی ای ایس پی آر سی پیک کے خلاف بھارتی سازشوں اور مزموم عزائم کو بے نقاب کر چکے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…