لاس اینجلس(نیوز ڈیسک)ہالی ووڈ اداکار ایشٹن کچراور اداکارہ میلا کیونس نے شادی کر لی، دونوں گزشتہ تین سال سے ایک ساتھ رہ رہے ہیں۔ ایشٹن اور میلا کے ایجنٹس نے اگرچہ اس خبر کی تصدیق نہیں کی تاہم پیپلز میگزین نے اپنے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں نے گزشتہ ہفتے شادی کر لی۔ ایشٹن اور میلا کیونس کی ایک بیٹی ہے جب کہ میلا کیونس ان دنوں پھر امید سے ہیں۔ میلا کیونس کے ساتھ تعلقات سے قبل ایشٹن کچر نے اداکارہ ڈیمی مور سے شادی کی تھی جو ناکام ہو گئی۔37سالہ ایشٹن کچر 1999 سے فلمی دنیا کا حصہ ہیں اور ہالی ووڈ کے مقبول اداکاروں میں شمار کئے جاتے ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات
-
زیر علاج بیٹی کے وارڈ سے نکالے جانے پر باپ نے چلڈرن ہسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی



















































