اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

فائیو سٹار ہوٹل پر چھاپہ، مشہور اداکارہ جسم فروشی کرتی پکڑی گئی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارت کی ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے ایک فائیو سٹار ہوٹل پر چھاپہ مارا گیا، جہاں پر ایک بالی ووڈ اداکارہ سمیت 3 خواتین کو جسم فروشی کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی چینل کی رپورٹ کے مطابق گورے گاؤں میں واقع ایک فائیو سٹار

ہوٹل میں جسم فروشی کی اطلاع پر پولیس نے کارروائی کی۔ ممبئی پولیس نے اہلکاروں کو گاہک کے روپ میں ہوٹل بھیجا، جہاں پر انہوں نے ایک انٹرنیشنل بیلی ڈانسر اور 2 ٹی وی اداکاراؤں کے لئے10 لاکھ روپے میں ڈیل کی۔ پولیس کے مطابق یہ ڈیل ہونے سے جسم فروشی کی بات کی تصدیق بھی ہوگئی جس کے بعد پولیس نے چھاپہ مارا اور وہاں سے 3 لڑکیوں کو گرفتار کرلیا۔ گرفتارکی گئی لڑکیوں میں ایک بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ بھی شامل ہے۔ پولیس نے اداکارہ کا نام بتانے سے گریز کیا ہے اورکہا ہے کہ آنے والے دنوں میں معروف اداکارہ کا نام سامنے لایا جائے گا۔کچھ عرصہ پہلے حیدر آباد بھارتی پولیس نے ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدر آباد کے ایک فائیو سٹار ہوٹل میں چھاپہ مار کر قبیح دھندے میں مصروف گینگ کو پکڑا تھا، اس گینگ میں تیلگو فلموں کی 24 سالہ اداکارہ رچا سکسینا اور بنگالی ٹی وی سیریلز میں کام کرنے والی 20 سالہ اداکارہ سبھرا چیٹرجی شامل ہیں. حیدر آباد پولیس کے ڈپٹی کمشنر رادھاکشن راؤ کے مطابق پولیس کی جانب سے بنجارہ ہلز کے علاقے میں 2 فائیو سٹار ہوٹلز پر چھاپے مارے گئے۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…