جمعہ‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان آج ایف اے ٹی ایف کی وائٹ لسٹ میں ہوتا اگر ۔۔۔ کامران خان کا گرے لسٹ سے نہ نکلنے کے حوالے سے بڑا دعویٰ

datetime 23  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک نشل ایکشن ٹاسک فورس(FATF) نے پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایف اے ٹی ایف ورچوئل اجلاس میں منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسگ کے خلاف پاکستان کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صدر ایف اے ٹی ایف مارکس پلیئر کا کہنا ہے کہ پاکستان بدستور گرے لسٹ میں رہے گا۔ پاکستان نے 27 میں سے 21 نکات پر عملدرآمد کیا، پاکستان کو 2021ء تک مزید 6 اہداف پر بڑی پیشرفت کرے۔ اس حوالے سے سینئر صحافی کامران خان نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہم فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی وائٹ لسٹ میں ہوتے اگر کچھ دوست نما دشمن ہمارے حقیقی دشمن کی گود میں نہ جا بیٹھتے، ان کا مزید کہنا تھا کہ فروری میں پاکستان فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی وہائٹ لسٹ میں شامل ہوجائے گا انشاللہ آج فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے اعلان کیا پاکستان نے اسکے 27 میں 21 نکات پر کامیابی سے عمل کیا پاکستان کی پیش رفت کو تسلیم کیا اور سراہا۔



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…