اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

صحت مند اور لمبی زندگی کیلئے روزانہ آپ کو کم از کم  کتنی دیر کھڑا رہنا چاہیے؟سائنسدانوں نے بتا دیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یہ بات تحقیق میں ثابت ہوچکی ہے کہ ہر وقت بیٹھ کر کام کرنے سے صحت کے مسائل پیدا ہوتے ہیں اور ایک تحقیق میں بھی بتایا گیا ہے کہ اگر دن میں چھ گھنٹے سے زائد بیٹھ کر کام کیا جائے تو دل کی بیماریوں کے امکانات 65فیصد بڑھ جاتے ہیں۔

دل کی بیماریوں کے علاوہ کینسر کے امکانات بھی بیٹھ کر کام کرنے سے بڑھ جاتے ہیں۔یہ تمام باتیں بتانے کامقصد یہ تھا کہ آپ کو علم ہوسکے کہ ہر وقت بیٹھ کر کام کرنے کے کیا نقصانات ہیں۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اگرآپ کی نوکری بیٹھ کرکرنے والی ہے تو آپ کو چاہیے کہ دن میں کم از کم 30منٹ کے لئے چاک و چوبند رہنے کے ساتھ کم از کم ایک گھنٹہ ضرور کھڑے رہیں کہ اس کی وجہ سے آپ کی صحت ٹھیک رہے گی ۔اس کے علاوہ کوشش کریں کہ ایسا کام کیا جائے جس میں جسم کو زیادہ مشقت کرنی پڑے جیسے لفٹ کا استعمال کرنے کی بجائے سیڑھیاں چڑھنے کو ترجیح دیں۔گھر کی صفائی ،گاڑی کو دھوئیں یا سیر کاجائیں تاکہ آپ کو جسم ہلتا رہے اور صحت ٹھیک رہے۔ہر وقت بیٹھ کر کام کرنے سے جسم میں گلوکوز کا لیول بڑھتا ہے جس کی وجہ سے ذیابیطس جیسی موذی بیماری لاحق ہوسکتی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…