اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مائیگرین ایک انتہائی تکلیف دینے والا سر درد ہوتا ہے اور دنیا میں کئی لوگ مائیگرین کا شکار ہیں، مائیگرین آدھے سر کے درد کو کہتے ہیں۔ مائیگرین ہونے کی کئی ساری وجوہات ہوتی ہیں، جیسے خوراک میں تبدیلی ، روٹین کا گڑ بڑ ہوجاناوغیرہ۔مائیگرین کو
ختم کرنے کے لیے مارکیٹ میں کئی دوائیں موجود ہیں، جن سے مائیگرین عارضی طور پر ختم ہوجاتا ہے لیکن اس کا مستقل کوئی علاج نہیں ہے۔مگر اب مائیگرین کا مستقل حل ہم نے آپ کے لیے نکال لیا ہے۔اب مائیگرین سے چھٹکارہ آپ چند سیکنڈز میں حاصل کرسکتے ہیں،اس کاعلاج آپ کے گھر کے کچن میں موجود ہے۔جی ہاں! نمک ایک ایسی دوا ہے جو آپ کا مائیگرین چند سکینڈز میں دور بھگا سکتی ہے۔واضح رہے کہ مائیگرین کو ختم کرنے کے لیے ہیمالین نمک کا استعمال بہترین ہے۔ ہیمالین نمک میں 84 منرل ، ایلیکڑولیٹس اور ایلیمنٹس موجود ہوتے ہیں۔یہ تمام عناصر مل کے مائیگرین کے خلاف لڑتے ہیں اور چند ہی سکینڈز میں آپ کو مائیگرین سے مکمل نجات مل جاتا ہے۔مائیگرین کے علاوہ یہ نمک سر درد کو بھی دور کرتا ہے۔ اس کے علاوہ اس نمک کے ذریعے انرجی لیول بھی مناسب رہتا ہے، اس سے مدافعتی نظام بھی بہتر ہوتا ہے اور دیگر جسمانی اور ذہنی کمی کوبھی پورا کرتا ہے۔مائیگرین کو ختم کرنے کے لیے اس کا استعمال انتہائی آسان ہے آپ ایک گلاس لیموں کا جوس لیں اور اس میں ایک چٹکی ہیمالین نمک ڈال دیںاور پھر اس لیمن جوس کو پی لیں۔یہ جوس پینے سے آپ کو مائیگرین منٹوں میں غائب ہوجائے گا اور بالکل تروتازہ محسوس کرتے نظرآئیں گے۔