ہفتہ‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2024 

عمل واحد شرط وزن گھٹانے کے3 انتہائی آ سان اور آزمودہ طریقے

datetime 28  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزن بڑھانا جتنا آسان ہے ، اسے گھٹانا اتنا ہی مشکل ہے۔اس کے مشکل لگنے کی وجہ یہ بھی ہے کہ عام طور پر اس کیلئے اپنائے جانے والے طریقوں میں دلچسپی کا عنصر نہیں ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر صبح سویرے میٹھی نیند کی قربانی دے کے چہل قدمی کیلئے

جانا کسے آسان یا اچھا لگے گا۔ اسی طرح مزیدار سنیکس کو چھوڑ کے پھیکی ابلی سبزیاں کھانا بھی کفران نعمت ہی معلوم ہوتا ہے تاہم روزمرہ معمولات میں تھوڑی سی تبدیلی سے وزن کی کمی کو آسان اور دلچسپ بنایا جاسکتا ہے۔کچھ ماہرین کادعوی ہے کہ آئینے کے سامنے کھانا کھانے سے وزن میں کمی میں مدد ملتی ہے۔ اس طرح کھانے سے اپنے کھانے پینے کی عادات پر بھی نظر پڑتی ہے اور انہیں سدھارنے کے ساتھ ساتھ غذا کی مقدار بھی کم ہوجاتی ہے۔ کچھ ماہرین کہتے ہیں کہ اگر آئینے کے سامنے کھانے کو مزید موثر بنانا ہے تو بے لباس حالت میں کھائیں۔ اس طرح کھانا کچھ عجیب تو معلوم ہوگا تاہم جب اپنے جسم کے بے ڈھب بل دکھائی دیں گے تو کھانے کی مقدار خودبخود ہی کم ہوجائے گی۔گھر سے کپڑوں کی دھلائی والی ماسی کی چھٹی کردیں اور خود کپڑے دھونا شروع کردیں۔ یقین مانیں مگر حقیقت یہ ہے کہ کپڑے بھگونا، ملنا،کھنگالنا اور پھر نچوڑ کے پھیلانا ایک بھرپور ورزش ہے جس سے 120کیلوریز تک جلائی جاسکتی ہیں۔

موضوعات:



کالم



ملک کا واحد سیاست دان


میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…