جمعہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2024 

بھرپور سینکے ہوئے توس خطرناک بیماری کا سبب نئی طبی تحقیق میں خوفناک انکشافات

datetime 19  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اگر تو آپ ڈبل روٹی یا بریڈ کے پیس کوتل کر یا ٹوسٹ کرکے کھانے کے عادی ہیں تو جان لیں کہ اس کے نتیجے میں کینسر جیسا مرض آپ کو شکار بناسکتاہے ۔ یہ انتباہ برطانیہ میں ہونیوالی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے ۔ فوڈ اسٹینڈرڈ ایجنسی کی

تحقیق میں کینسر کے باعث بننے والے کیمیکل ارکیلامیڈی کی مقدار کاجائزہ لیاگیا۔تحقیق میں کہا گیا ہے کہ نتائج سے معلوم ہواہے کہ آلووں میں چپس کو ہلکی سنہری رنگت آنے تک ہی پکایا جانا چاہیے جبکہ ڈبل روٹی میں بھی ہلکے ترین رنگت کو قابل قبول سمجھا جاسکتاہے ۔ تحقیق میں دریافت کیاگیا ہے کہ ڈبل روٹی یا آلووں میں خستہ پن جتنا زیادہ ہوگا اس میں کینسر کا باعث بننے والے کیمیکل کی مقدار بھی اتنی ہی زیادہ ہوگی ۔ محققین کا کہنا ہے کہ اگر آلووں کو زیادہ دیر تک بھونا جائے تواس میں کیمیکل کی مقدار فی کلوگرام 1052 مائیکرو گرام ہوجاتی ہے جو کہ عام مقدار سے 50 گنا زیادہ ہوتی ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ کیمیکل کا استعمال زیادہ کرنے کے نتیجے میں کینسر جیسے جان لیوا مرض میں مبتلا ہونے کا خطرہ بھی بڑھ جاتاہے ۔

موضوعات:



کالم



ملک کا واحد سیاست دان


میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…