بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شہد اور پیاز سے بناجادوئی شربت کھانسی ختم کرنے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

datetime 19  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موسم تبدیل ہورہا ہے اگر آپ کھانسی کی وجہ سے پریشان ہیں اور کڑوے سیرپ پی کر بھی چھٹکارا نہیں مل رہا تو شہد اور پیاز سے بنے کھانسی کے شربت کو ضرور آزمائیں۔ اجزاء ایک کپ کٹا ہوا پیاز آدھ کپ شہد بنانے کا طریقہ کٹے ہوئے پیاز کو شیشے یا سٹیل کے جار میں ڈالیں اور اتنا شہد ڈالیں کہ پیاز اس میں

مکمل ڈوب جائے۔اس جار کو ہلکی آنچ پر رکھ دیں اور20منٹ بعد آگ سے اسے اتار لیں۔ٹھنڈا ہونے پر شہد میں سے پیاز نکال لیں اور شہد کو کسی بوتل میں ڈال کرفریج میں رکھیں۔آپ چاہیں تو یہ شہد10سال سے کم عمر کے بچوں کو دن میں ایک چائے کا چمچ اور 10سال کے عمر سے زائد بچوں کوایک کھانے کا چمچ روزانہ دے سکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…