جمعہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2024 

بار بی کیو گوشت کھانے سے گردے کے کینسر کا خطرہ سائنسدانوں کے انکشاف نے شوقین افراد کی نیندیں اڑا دیں

datetime 19  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک )سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ بار بی کیو گوشت کی زیادہ مقدار سے گردے کے سرطان کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔امریکا کی یونیورسٹی آف ٹیکساس سے منسلک ماہرین نے بار بی کیو اور ان سے صحت پر پڑنے والے اثرات کے بارے میں تحقیق کی

جو بین الاقوامی سائنسی جریدے جرنل کینسر میں شائع کی گئی ہے۔ اپنی تحقیق کے دوران محققین نے ایک ہزار 358 افراد کی روز مرہ عادتوں کو ریکارڈ کیا، تحقیق میں شامل 659 افراد گردے کے کینسر میں مبتلا تھے جب کہ 699 افراد مکمل طور پر صحتمند تھے۔ تحقیق کے دوران محققین نے گوشت کی کھپت اور بار بی کیو گوشت دونوں کے ساتھ کینسر کے بڑھے ہوئے خطرے کو منسلک پایا اور یہ بات سامنے آئی کہ گردے کے کینسر میں مبتلا افراد کی خوراک میں سرخ اور سفید گوشت کی مقدار صحت مند افراد کے مقابلے میں زیادہ تھی۔

موضوعات:



کالم



ملک کا واحد سیاست دان


میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…