پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

اسلام آباد میں کورونا کیسز کی شرح میں ایک بار پھر اضافہ، ڈی ایچ او نے اہم احکامات جاری کر دیے

datetime 12  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت میں ایک ہفتے کے دوران کورونا کیسز کی شرح میں اضافہ دیکھا گیا نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق 11 ستمبر کو ایک ہی روز میں اسلام آباد میں 28 کیس رپورٹ ہوئے،ڈی ایچ او اسلام آباد ڈاکٹر ضعیم نے کہا کہ کورونا کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، اب سختی سے کاروائی کا آغاز کرنے جا رہے ہیں۔ڈاکٹر ضعیم کا کہنا تھا کہ

ریسٹورنٹس، ہوم ڈلیوریز، اے ٹی ایمز اور عوامی مقامات پر جہاں بھی ایس او پیز پر عمل درآمد نہیں ہو گا اس جگہ کو سیل کر دیا جائے گا۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے بھی سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ کیسز بڑھ رہے ہیں لہذا عوامی اجتماعات کی حوصلہ شکنی کی جائے گی اورماسک پہننا اور فاصلہ برقرار رکھنے پرسختی سے عمل کروایاجائے گا، عوام سے درخواست ہے کہ تعاون کریں۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…