ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

پی آئی اے نے معمر افراد کے لئے کرایوں میں 10 سے 20 فیصد کمی کردی کینیڈا سے  پاکستان آنے والے مسافروں کو کتنے فیصد رعایت دی گئی ہے، نوٹیفکیشن

datetime 12  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)قو می ائرلائن نے معمر افراد کے لئے اپنے کرایوں میں 10 سے 20فیصد تک کمی کا اعلان کیا ہے۔ذرائع کے مطابق قو می ایئرلائن (پی آئی اے)نے معمر افراد کے لئے اپنے کرایوں میں 10 فیصد سے لے کر 20فیصد تک کمی کا اعلان کر دیا ہے، اور اس حوالے سے

پی آئی اے انتظامیہ نے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پی آئی اے کی جانب سے کینیڈا سے  پاکستان آنے والے مسافروں کے لئے15 فیصد رعایت دی گئی ہے،  جب کہ سکھر سے کراچی آنے والی  پرواز کا یکطرفہ کرایہ 7 ہزار 900 روپے مقرر کیا گیا ہے، سکھر سے  اسلام آباد  کے لئے 10 ہزار روپے، جب کہ فیصل آباد سے کراچی آنے والی پرواز کے لئے 20 فیصد کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ کورونا وائرس سے بچا کے اقدامات کے تحت ملکی اور غیر ملکی ائیر لائنز پر پابندی عائد کر دی گئی تھی، تاہم اب ملکی اور غیر ملکی ائیر لائنز نے اپنے فضائی آپریشن بحال کر دیے ہیں، تاہم مسافروں کی تعداد میں خاطر خوا کمی ہوگئی ہے، اور تمام ایئرلائنز مسافروں کو سہولیات فراہم کرنے کی اعلانات کررہی ہیں۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…