جمعہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2024 

پاکستان کا کورونا سے بچنا حیران کن قرار دیدیا گیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس (آن لائن ) پاکستان نے کورونا وائرس کو شکست دیدی ہے اور ملک کا وبا کے بدترین بحران سے بچنا حیران کن ہے جس کی ٹھوس وضاحت بھی موجود نہیں ہے۔اس امر کا اظہار فرانسیسی خبر رساں ادارے نے اپنی ایک رپورٹ میں کیا،

جس کے مطابق ملک میں بے پناہ آبادی والے شہروں اور صحت کی بری صورتحال کے باعث کورونا کے تیز ترین پھیلاؤ کا خطرہ تھا، تاہم اب صورتحال مختلف ہے اور وائرس کے پھیلاؤ کی تنزلی جاری ہے۔رپورٹ کے مطابق اس کی مختلف وجوہات بتائی جاتی ہیں، جن میں نوجوان آبادی کی اکثریت اور موسم کی صورتحال وغیرہ شامل ہیں، ڈاکٹروں کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اب ہسپتالوں کی ایمرجنسیز میں صورتحال کنٹرول میں ہے، وہاں کسی قسم کا رش نظر نہیں آ رہا، کورونا وائرس کے کیس تیزی سے کم ہورہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ملک کا واحد سیاست دان


میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…