جمعہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2024 

موسم سرما میں کورونا سے 85 ہزار اموات کا اندیشہ، لیک ہونے والی سرکاری رپورٹ میں انکشاف

datetime 31  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی )برطانیہ میں لیک ہونے والی ایک سرکاری رپورٹ میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ کورونا وبا رواں برس موسم سرما میں اگر اپنی بدترین سطح پر پہنچ گئی تو ملک میں 85 ہزار اموات ہو سکتی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق

حکومت کی منصوبہ بندی میں مدد کرنے والے سائنسی مشاورتی گروپ کی رپورٹ میں ایک ماڈل کی بنیاد پر کہنا تھا کہ انگلینڈ اور ویلز میں کورونا وائرس سے اکیاسی ہزار اضافی اموات جبکہ 27 ہزار اضافی اموات دوسری وجوہات کی وجہ سے ہو سکتی ہیں۔رپورٹ میں کہا گیا کہ حکومتی اقدامات صرف 40 فیصد ہی موثر ثابت ہوسکیں گے جس کی وجہ سے حکومت اسکول بند کرنے کے ساتھ دیگر پابندیاں بھی بڑھا سکتی ہے جو اگلے سال مارچ تک جاری رہ سکتی ہیں۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ یہ تمام باتیں حتمی نہیں بلکہ حکومت کو ممکنہ بدترین حالات کے لیے درست منصوبہ بندی کرنے کے پیش نظر بتائی گئی ہیں۔

موضوعات:



کالم



ملک کا واحد سیاست دان


میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…