پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

نوازشریف کو واپس لانا ضروری ہوگیا تو بھیجا ہی کیوں تھا؟حسن نثارپھٹ پڑے

datetime 24  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار حسن نثار نے کہا ہے کہ حکومت کیلئے نواز شریف کو واپس لانا ضروری ہوگیا ہے تو انہیں باہر بھیجا ہی کیوں تھا، شراب کیس میں عتیقہ اوڈھو کے بری ہونے پر انہوں نے کہا کہ اس ملک کے جو مسائل ہیں اور اخلاقیات کا انحطاط اپنے عروج پر ہے وہاں ہمارا مسئلہ دو بوتل شراب ہے جس کا فیصلہ ہونے میں 9سال لگ جاتے ہیں۔ہمارے ملک میں ہر شے اور ہر شعبہ زوال کی زد میں ہے۔

انتہا یہ ہے کہ اس دفعہ عید پر بکروں کو نقلی دانت لگا کر فروخت کیا گیا، ہم تو حلال کو بھی حرام کر کے آگے چلادیتے ہیں۔حسن نثار نے کہا کہ ہمارا مسئلہ یہ نہیں کہ نصاب تعلیم یکساں ہے یا غیریکساں ہے بلکہ یہ ہے کہ ہمارا نصاب تعلیم کیا ہے۔کیا ہم اپنے بچوں کوا ن علوم اور میدانوں میں تیار کررہے ہیں جہاں ہمارا دنیا کے ساتھ گزارا ہے یا مطالعہ پاکستان پر ہی گزارا ہے،حکومت سوچ سمجھ کر نصاب بنائے ورنہ ہم مزید کئی صدیاں پیچھے ہوجائیں گے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…