اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کرونا وائرس کے پھیلائو کی ماہرین کے پاس معمولی اطلاعات تھیںتاہم جس کا بعد میں پتا چلا کہ 10 سال سے کم عمر کے بچے حاملہ خواتین اور خاص طور پر موٹاپے کا شکار افراد کو کرونا وائرس کا زیادہ خطرہ ہے اور یہ کہ ان پر ویکسین
اثرانداز نہیں ہوگی۔ ہر گزرتے دن کیساتھ کرونا وائرس کے خلاف ویکسین کی تیاری میں تیزی آتی جارہی ہے مگر ماہرین کا کہنا ہے کہ موٹاپے کا شکار افراد ویکسین کی تیاری کے باوجود کرونا وائرس کے نشانے پر رہیں گے اور ان پر ویکسین کے اثرات نہیں ہونگے۔