ڈاکٹر ظفر مرزا کا استعفیٰ، ڈاکٹرز کا یومِ نجات منانے کا اعلان ، نئے وزیر صحت کا نام بھی تجویز کر دیا

29  جولائی  2020

اسلام آباد (این این آئی)ڈاکٹر ظفر مرزا کا استعفیٰ، ڈاکٹرز نے  جمعرات کو یومِ نجات منانے کا اعلان کر دیا ۔ وائے ڈی اے نے کہاکہ ڈاکٹر ظفر مرزا کے استعفے سے مْلک بھر کے ڈاکٹرز کی فتح ہوئی ہے۔ وائے ڈی اے نے کہاکہ ملک کو ایک سیلکٹڈ اور نااہل وزیر صحت سے نجات مِل گئی۔وائے ڈی اے کی جانب سے وزیراعظم سے ڈاکٹر نوشین حامد کو وزیر صحت بنانے کا مطالبہ کیا گیا ۔ ڈاکٹر فضل ربی نے کہاکہ ڈاکٹر ظفر مرزا کی غلط پالیسز کی وجہ سے دْنیا بھر میں پاکستانی

ڈاکٹرز کا نام خراب ہوا،ظفر مرزا نے بطور معاون خصوصی برائے صحت مّلک بھر کے ڈاکٹرز کی ناک میں دم کررکھا تھا۔ صدر وائے ڈی اے نے کہاکہ ڈاکٹر ظفر مرزا ادویات کی قیمتیں کنٹرول کرنے سمیت تمام فرائض میں ناکام رہے،ڈاکٹر ظفر مرزا کووڈ19 کے حوالے سے مراعات اور دیگر معاملات میں فیڈرل ڈاکٹرز کے ساتھ وعدہ خلافیاں کرتے رہے،وزیراعظم کو دو بار غلط فیصلوں کے بعد اب وزیر صحت کی سلیکشن کے معاملے میں محتاط ہونے کی ضرورت ہے۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…