ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم  40 برس کی ہو گئیں جیسنڈا آرڈن نے کتنی عمر میں وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالا تھا؟ جانئے

datetime 27  جولائی  2020 |

کرائسٹ چرچ (این این آئی)سینتیس سال کی عمر میں نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم بننے والی جیسنڈا آرڈن 40 برس کی ہو گئیں، وہ 2017ء  میں وزیر اعظم منتخب ہوئی تھیں۔جیسنڈا 37 سال کی عمر میں نیوزی لینڈ کی کم عمر خاتون وزیر اعظم بنی تھیں، جیسنڈا نے اپنے دور وزارت عظمیٰ میں ایک بڑے  حملے، مہلک آتش فشاں پھٹنے اور عالمی وبا سے نمٹیں۔آرڈن کی لیبر پارٹی نے ملک میں صحت، دولت اور خوشحالی کو بہتر بنانے کے لئے قانون سازی کی۔اس وقت جیسنڈا آرڈن نے مقبولیت کی دوڑ میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، ان کی پارٹی بھی مقبولیت کی دوڑ میں سب سے آگے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…