ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

بھارت اپنے لاکھوں شہریوں کی جانیں بچانے میں کامیاب رہا،مودی کا دعویٰ

datetime 26  جولائی  2020 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت اپنے لاکھوں شہریوں کی جانیں بچانے میں کامیاب رہا ہے۔ ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بھارتی وزیر اعظم نے کہاکہ  گذشتہ چند مہینوں سے جس طرح سے پورا ملک متحد اور کورونا کے خلاف لڑ رہا ہے اس نے بہت سے خدشات کو غلط ثابت کردیا۔

انہوں نے کہا کہ کورونا کا خطرہ ابھی ختم نہیں ہوا ہے لہذا سب کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔وزیر اعظم مودی نے کہا کہ یقینا ایک شخص کو بھی کھونا افسوسناک ہے لیکن انڈیا لاکھوں شہریوں کی جان بچانے میں بھی کامیاب رہا ہے،اب بھی کورونا کا خطرہ ٹل نہیں پایا ہے،یہ بہت سی جگہوں پر تیزی سے پھیل رہا ہے ، لہذا ہمیں بہت چوکس رہنے کی ضرورت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…