بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

کورونا وائرس سے امریکہ کی صورتحال بدتر مسلسل چوتھے روز 1000 اموات، متاثرین 40 لاکھ سے زیادہ ہوگئے

datetime 25  جولائی  2020 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ میں مسلسل چوتھے روز بھی کورونا وائرس سے ایک ہزار سے زیادہ اموات ہوئیں جبکہ کم از کم 68800 نئے مریضوں کی تصدیق کی گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں کم سے کم 1019 ہلاکتوں کی تصدیق ہوئی تھی، اس سے پہلے جمعرات کو 1140 بدھ کو 1135 اور منگل کو 1141 ہلاکتیں ہوئی تھیں۔ امریکہ میں 68800 نئے متاثرین کے اضافے کے ساتھ، کووڈ 19 متاثرین کی مجموعی تعاد 40 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…