بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

ایسا بھی ہوتا ہے۔۔۔  جعلی کورونا رپورٹس دینے والاہسپتال کا مالک گرفتار

datetime 16  جولائی  2020 |

ڈھاکہ (آن لا ئن ) بنگلہ دیش  میں ہزار مریضوں کو کورونا وائرس کی جعلی رپورٹس دینے پر ہسپتال کے مالک کو گرفتار کر لیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں اداے کے مطابق مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ ڈھاکہ کے 2 کلینکس میں ہزاروں مریضوں کو کورونا وائرس کی جھوٹی رپورٹس جاری کی گئیں۔ مقامی پولیس کے مطابق نجی ہسپتال

کے مالک کو فرار ہونے کی کوشش کے دوران گرفتار کر لیا گیا۔دونوں کلینکس نے 6 ہزار 300 افراد کو کورونا وائرس کی منفی رپورٹس بغیر ٹیسٹ کے جاری کی تھیں۔ بنگلہ دیش میں کورونا وائرس نے اب تک 2 ہزار 457 شہریوں کی جان لی ہے جبکہ اس وائرس کے تاحال 1 لاکھ 93 ہزار 590 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…