پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

پولیس انسپکٹر کا کردار نبھانا آسان نہیں ہوتا، اداکارہ تبو

datetime 29  جون‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ تبو نے کہا ہے کہ پولیس انسپکٹر کا کردار آسان نہیں ہوتا۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں نے فلم ”ورشیام “ میں پولیس انسپکٹر کا کردار ادا کیا۔ یہ کردار اتنا آسان نہیں ہوتا انہوں نے کہا کہ میں یہ کہوں گی کہ بالی وڈ میں پہلے اس قسم کے کردار ہیروئن کو نہیں ملتے تھے لیکن اب ہیروئن مضبوط کردار میں نظر آ رہی ہیں انہوں نے کہا کہ میں نہیں جانتی کہ لوگ کب تک مجھ سے میری شادی کے متعلق پوچھتے رہیں گے ان کو میری شادی کی زیادہ فکر لگی ہے انہوں نے کہا کہ میں بہت شرمیلی ہوں لیکن فلموں کی پروموشن بہت اچھی طرح سے کر رہی ہوں انہوں نے کہا کہ میں نے کبھی کوشش نہیں کی کہ دھڑا دھڑ فلمیں سائن کروں میں فلمی مصروفیات کے باعث اپنی تعلیم مکمل نہیں کر سکی انہوں نے کہا میں ہمیشہ اپنی شخصیت کے مطابق فیشن کرتی ہوں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…