بدھ‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2024 

امریکا، برطانیہ اور روس میں کورونا ویکسین کے کامیاب ٹرائل سائنس دانوں نے خوشخبری سنا دی

datetime 16  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)امریکا، برطانیہ اور روس میں کورونا وائرس ویکسین کے کامیاب ٹرائل کے دعووں کے بعد مہلک وائرس سے بچاو کی امیدیں بڑھنے لگیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کی فارما کمپنی آسٹرازینیکا کے اشتراک سے بنائی گئی ویکسین کی مریضوں میں اینٹی باڈیز اور ٹی سیلز پیدا کرنے میں کامیابی رہی، جس کے بعد برطانوی سائنسدانوں نے 80 فیصد

امید ظاہر کی کہ کورونا کے خلاف ویکسین ستمبر تک آجائے گی۔دوسری جانب امریکی بائیوٹیک فرم مائوڈرینانے بھی اعلان کیا کہ اس کی تیار کردہ کورونا ویکسین 27 جولائی کو انسانی آزمائش کے آخری مرحلے میں داخل ہو جائے گی۔ادھر روسی فوج نے بھی محفوظ ویکسین کے کامیاب انسانی ٹرائل کا دعوی کیا ہے، تاہم ماہرین کا کہنا تھاکہ کورونا کی ویکسین کے بارے میں کوئی دعوی ابھی قبل از وقت ہے۔

موضوعات:



کالم



گیم آف تھرونز


گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…