جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

برازیل میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ایک ہی روز میں 1300 افراد ہلاک

datetime 15  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برازیلیہ ( آن لا ئن ) بررازیل میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 42 ہزار کے قریب نئے کیسز سامنے آ گئے۔  غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق  برازیل میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 41 ہزار 857 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 19 لاکھ 26 ہزار 824 ہو گئی ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق برازیل کی

وزارت صحت نے بتایا ہے کہ ایک ہی روز میں  ملک بھر میں کورونا کے باعث 1300 افراد لقمہ اجل بن گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 74 ہزار 133 کی سطح کو پہنچ گئی ہے۔ واضح رہے کہ برازیل کورونا وائرس سے امریکہ کے بعد سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے۔ برازیل میں کورونا کی شدت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ چند روز قبل برازیلین صدر جیئر بولسونارو بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے تھے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…