بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اردو پڑھنایادداشت کمزور ہونے سے روکتا ہے، تحقیق میں اہم انکشاف

datetime 5  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ اردو زبان میں لکھی ہوئی تحریریں پڑھنے سے دماغ کی بڑھوتری میں اضافہ ہونے کے علاوہ یاداشت کی کمزوری میں بھی واضح کمی ہوتی ہے۔  یہ تحقیق لکھنؤ میں واقع ایک بائیومیڈیکل ریسرچ کے ادارے میں کی گئی ہے۔

تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ اردو پڑھنے کیلئے دماغ کا اگلا حصہ استعمال ہوتا ہے جس کابنیادی کام فیصلہ سازی، احساسات ، اچھائی اور برائی میں تمیز اور پریشانی کے لمحات سے نمٹنا ہے ۔ اردو پڑھنے سے بچوں کی دماغی استعدادکار میں بھی واضح بہتری دیکھنے میں آئی ہے جس کا مطلب ہے کہ دماغی بیماریوں سے متاثرہ بچوں کا علاج بھی اردو کے ذریعے کیا جا سکتا ہے۔ تحقیق میں شامل ایک سائنسدان ’اتم کمار‘ کا کہنا ہے کہ نتائج حاصل کرنے کیلئے ہم اردو پڑھتے وقت دماغ میں رونما ہونے والی تبدیلیوں کا مسلسل جائزہ لیتے رہے، جس دوران یہ بات سامنے آئی اردو پڑھنے سے دماغ کا سب سے زیادہ استعمال ہوتا ہے جو کہ دماغی صحت کیلئے انتہائی مفید ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اردو کا طرز تحریر اور قدرے پیچیدہ لفاظی بھی اسے دوسری زبانوں پر برتری دلواتی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…