ہفتہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کورونا سے بچاؤ کیلئے سونے کا ماسک، ایک شخص کے اس عمل نے حیرت انگیز بحث چھیڑ دی

datetime 4  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آن لائن ) بھارت میں شخص نے سونے کا ماسک خرید کر سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پونے سے تعلق رکھنے والے شخص نے کورونا سے بچاؤ کے لئے سونے کا ماسک خرید لیا ہے۔ ماسک کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ایک نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔ ماسک کی قیمت 14 ہزار 214 درہم ہے جس نے صارفین کو یہ سوچنے پر مجبور کر دیا ہے کہ

ماسک کورونا کے لئے مناسب ہے یا نہیں۔ایک صارف کا کہنا تھا کہ مارکیٹ میں ضرورت کی ایک اور چیز سامنے آئی ہے۔ایک صارف نے تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آپ نے سونے کا ماسک بنانا ہے تو آپ اسے کم از کم سٹائلش بنا سکتے ہیں۔اس کے علاوہ ایک اور شخص منظر عام پر آیا ہے جو چاندی کا ماسک بنا رہا ہے۔مقامی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اس طرح کے ماسک مارکیٹ میں آنے کے بعد عوام کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں جس کے بعد شادیوں میں اس کے استعمال میں بہت زیادہ اضافہ ہو گیا ہے۔خیال رہے کہ چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والے کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے، بھارت بھی اس سے بری طرح متاثر ہو گیا ہے جس کے بعد ہر گزرتے دن کے ساتھ اس کی تباہی میں اضافی ہوتا جا رہا ہے۔ اگر بھارت میں کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد کی بات کی جائے تو ابھی تک 6 لاکھ 48 ہزار افراد کورونا کا شکار ہو چکے ہیں جبکہ 18 ہزار 665 افراد کورونا کا شکار ہو کر ہلاک ہو چکے ہیں۔ تا ہم دنیا بھر سے اس وبا کے دوران نئی نئی ایجادات سامنے آ رہی ہیں، اسی دوران بھارتی شخص نے سونے کا ماسک بنا کر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ بھارت میں شخص نے سونے کا ماسک خرید کر سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پونے سے تعلق رکھنے والے شخص نے کورونا سے بچاؤ کے لئے سونے کا ماسک خرید لیا ہے۔ ماسک کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ایک نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…