یاسمین راشد نے قوم کو جاہل قرار دیا تو کچھ غلط نہیں کہا، حسن نثارنے بھی صو بائی وزیر صحت کی تائید کردی

22  جون‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار حسن نثار نے کہا ہے کہ ڈاکٹریاسمین راشد نے قوم کوجاہل قرار دیا ہے تو کچھ غلط نہیں کہا ہے انہیں سلام پیش کرتا ہوں، بات رسوائی کی ہے لیکن یہی بات سچ ہے۔حسن نثار نے کہا کہ پنجاب حکومت کا یونیورسٹیوں میں قرآن پاک ترجمے کے ساتھ پڑھنا لازمی قرار دینا وہ کام ہے جو 72سال پہلے ہوجانا چاہئے تھا، اس مہم میں جو بھی شامل تھا اللہ ان پر اپنی رحمتیں نازل کرے،مغربی طور

طریقوں میں ملاوٹ، جھوٹ، کرپشن اور دکھاوا نہیں ہوتا ہے۔وہ کرسمس چھوڑوعید پر سامان سستا کردیتے ہیں جبکہ ہمارے ہاں ناجائز منافع خوری کا سیزن ہی رمضان المبارک اور عیدیں ہوتی ہیں، وہ ہمیں خیرات میں ایمبولینسیں دیتے ہیں ہم ان کا قیمتی سامان بیچ کر ان کو بطور ویگن چلادیتے ہیں ایسا سندھ میں ہوا تھا۔ان کے کسی لیڈرنے کرپشن کر کے بیرون ملک جائیداد نہیں خریدیں، مغرب میں قبضہ گروپ نہیں ہوتے یہاں قبضہ گروپوں کے ہاتھوں قبرستان بھی محفوظ نہیں۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…