ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

برازیل میں کورونا وائرس سنگین صورت اختیار کر گیا، ہلاکتوں کی تعدا د50000تک پہنچ گئی

datetime 22  جون‬‮  2020 |

برازیلیا (این این آئی)برازیل کی وزارت صحت نے بتایاہے کہ برازیل میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد تقریباً 50000 ہے۔ کووڈ 19 کے باعث امریکہ کے بعد سب سے زیادہ اموات برازیل میں ہوئی ہیں،یہاں تصدیق شدہ متاثرین کی تعداد بھی 10 لاکھ سے زیادہ ہے۔وزارت کے مطابق برازیل میں

کووڈ 19 سے سرکاری اعدادوشمار کے مطابق 49976 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔وزارت کے مطابق برازیل میں متاثرین کی تعداد 10 لاکھ ہو چکی تھی اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1022 اموات ہوئی ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ وسیع پیمانے پر ٹیسٹنگ کی کمی کے باعث متاثرین کی اصل تعداد کہیں زیادہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…