جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

حیرت ہے بھارت نے کس طرح خاموشی سے چین کی خودمختار ی تسلیم کر لی شکر ہے ریٹائر ڈ ہو گیا ہوں اور میرا بیٹا بھی فوج میں نہیں ،سابق بھارتی جنرل پھٹ پڑے

datetime 20  جون‬‮  2020 |

نئی دہلی ( آن لائن ) سابق بھار تی لیفٹیننٹ جنرل (ر) رامیشور رائے نے مودی کے حالیہ تمام واقعات کو نظر انداز کرنے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے وہ اس بات پر خوش ہیں کہ وہ موجودہ صورتحال میں بھارتی فوج کا حصہ نہیں ہیں ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں سابق بھارتی جنرل کا کہنا تھا کہ میں نے 4 دہائیوں

تک اپنے ملک کے لیے ایک مقصد کیتحت خدمات انجام دیں،ملک کی علاقائی سالمیت ، سرحدوں اور خودمختاری کا دفاع کیا،حیران ہوں کے بھارت نے خاموشی سے چین کی خودمختاری کو تسلیم کر لیا ہے۔یہ میری طرح ہر سپاہی کے لیے افسوسناک دن ہے۔، آج کا دن بہت بدقسمت ہے،میں شکر ادا کرتا ہوں کہ میں ریٹائرڈ ہوں اور میرے بیٹا بھی آرمی میں نہیں ہے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…