ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

دبئی میں کورونا سے جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد میں اضافہ تدفین کہاں کی گئی؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 20  جون‬‮  2020 |

دبئی (این این آئی)دبئی میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد 34 ہو گئی ہے ،جاں بحق والوں کی دبئی میں ہی تدفین کر دی گئی ہے۔اس ضمن میں ابوظہبی میں پاکستانی سفیر غلام دستگیر نے کورونا وائرس سے متاثرہ پاکستانیوں کو فری علاج اور

ٹیسٹنگ سروس فراہم کرنے پر حکومت امارات کا شکریہ بھی ادا کیا ہے۔خیال رہے کہ متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 44 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے جب کہ وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 300 ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…